Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا

 حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا 

Maryam Aurangzeb

ڈیلی نیوز 

حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال اب متنازع ہو چکے ہیں ۔

ان کو استعفی دے کر گھر چلے جانا چاہیے۔ 

جس پٹیشن پر یہ بینچ بنا وہ پٹیشن پہلے ہی خارج ہو چکی ہے تو بینچ بنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 

Post a Comment

0 Comments