Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

آئی پی ایل میں بری طرح انجری کے بعد کین ولیم سن کا پہلا بیان سامنے آگیا

 آئی پی ایل میں بری طرح انجری کے بعد کین ولیم سن کا پہلا بیان سامنے آگیا

کین ولیمسن



ان کا کہنا تھا کہ انجری کے دوران جس طرح سب نے میرے ساتھ تعاون کیا وہ بہت قابل تعریف ہے۔اکثر اس طرح کی انجری کسی بھی کھلاڑی کے لیے کافی مایوس کن ہوتی ہے۔میں ان سب کا شکر گزار ہوں ۔ اور امید کرتا ہوں کہ سرجری کروانے کے بعد فیلڈ میں بھرپور
مہنت کروں گا
اور جلد واپس آ کر پرفارم کروں گا ۔

یاد رہے ان کو آ ئ پی ایل کھیلتے ہوئے اس انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا


Post a Comment

0 Comments