Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

مقدمات کی تحقیقات ،عمران خان کو جے آئی ٹی نے تیسری بار طلب کر لیا۔

 



جے ای ٹی نے تحریک نصاف کے چیر مین عمران خان نیازی کو تحقیقات کیلیے پھر سے طلب کر لیا۔
اج عمران خان کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان صاحب کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کی وجہ سے وہ پیش ہونے سے قاصر ہیں اپ ان کی جگہ ہمارا بیان ریکارڈ کر لیں ۔ لیکن جے آ ی ٹی نے مسترد کرتے ہوے عمران خان صاحب کو کل  7 اپریل کو 12 بجے دوبارہ پیش 
کرنے کا حکم دے دیا ہے۔کل   10 مقدمات کی تحقیقات کی جایں گی جن میں تحریک انصاف پر جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد سمیت مقدمات درج ہیں

کل دوبارہ عمران خان کو پیش ہونا ہو گا۔۔ 

Post a Comment

0 Comments