Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

تحریک انصاف نے پنجاب میں نیا نگران سیٹ اپ لانے کا مطالبہ کر دیا

 تحریک انصاف نے پنجاب میں نیا نگران سیٹ اپ لانے کا مطالبہ کر دیا




ساہیوال۔ (ڈیلی نیوز)۔

Fawad Choudhury statement 


تحریک انصاف کے نائب صدر فواد چوہدری نے نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اگلے نگران سیٹ اپ کا مطالبہ کر دیا ۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ نگران سیٹ اپ کی مدت کسی صورت بھی نہیں بھڑائ جا سکتی۔
موجودہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے میں رکاوٹیں ڈال رهی ہے۔جو کہ بالکل غیر آ ئینی عمل ہے۔  نگران حکومت 22 اپریل سے آ گے نہیں جا سکتی۔ اس حکومت کو چا ہیے کے اس معا ملے میں اپس میں مشاورت کرے۔
یا د رہے کہ تحریک انصاف ابھی بھی فوری الیکشن کے۔
مطالبے پر قائم ہے





Post a Comment

0 Comments