پاکستان میں عام طور پر رمضان کے مہینے میں سب اشیا ء کی قیمتیں بڑھا دی جاتی ہیں۔ لیکن خیبر پختونخوا میں ایک ہندو نے مثال قاءم کر دی جس نے اپنی کی دکان
بنا رکھی یے ۔
مسلمانوں کے لیے اس ھندو نے 50 فی صد ڈسکاونٹ کا اعلان کر دیا۔ جو کہ موجودہ وقت کے مسلمانوں کے لیے ایک مثال ہے۔
ہمیں بھی جیکی کمار نامی شخص سے سبق سیکھنا چاہیے۔ جیکی کمار نے مردانہ سوٹ 1400 کی بجاے 700 کا کر دیا۔
اس شخص کا تعلق ضلع بٹگرام سے ہے جو وہاں کپڑے کا تاجر ہے۔




0 Comments